ایک ملین روپے کے کاسمیٹکس، کپڑے، جوتے چرانے والا چور پکڑا گیا

Mar 07, 2026 | 20:38:PM
ایک ملین روپے کے کاسمیٹکس، کپڑے، جوتے چرانے والا چور پکڑا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) عید سے  پہلے چوری کی وارداتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ اپر سوات میں پولیس نے  9 لاکھ مالیت کے کاسمیٹکس، جوتے اور ریڈی میڈ سوٹ  چوری کرنے والے ملزم  کو گرفتار کر لیا۔ 
    اپر سوات پولیس نے  اس چور سے لاکھوں روپے کا مال مسروقہ برآمد کر لیا۔
    

دیگر کیٹیگریز: جرم و سزا