گھریلو صارفین کیلئے اچھی خبر، بجلی بلوں سے اقساط کی پابندی ختم 

Jul 07, 2023 | 18:53:PM
گھریلو صارفین کیلئے اچھی خبر، بجلی بلوں سے اقساط کی پابندی ختم 
کیپشن: بجلی بل، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)گھریلو بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر،فیسکو نے ڈومیسٹک صارفین کے بلوں سے اقساط کی پابندی ختم کردی۔
تفصیلات کے مطابق جون میں ریکوریوں کی مد میں فیسکو نے پابندی لگائی تھی ،ڈومیسٹک صارفین ایک ماہ کے بجلی کے بل کی اقساط کرواسکتے ہے ، فیسکو حکام کاکہناہے کہ ڈومیسٹک صارف اپنے بجلی کے بل اقساط کرواسکتے ہیں،حکام کا کہنا تھا کہ ڈومیسٹک صارفین کے بلوں سے پابندی ہٹائی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: گاڑی کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر،پاک سوزوکی موٹرز کمپنی کا بڑا فیصلہ