انگلینڈ اور بھارت کی خواتین ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ پرسوں کھیلا جائے گا

Jul 07, 2021 | 18:42:PM
انگلینڈ اور بھارت کی خواتین ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ پرسوں کھیلا جائے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ما نیٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ اور بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 9جولائی کو کاﺅنٹی گراﺅنڈ نارتھمپٹن میں کھیلا جائے گا۔

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز 9 جولائی سے شروع ہو گی۔ ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ 11 جولائی کو ہوو اور تیسرا اور آخری ٹی -20میچ15 جولائی کو چلمسفورڈ میں کھیلا جائے گا۔ون ڈے سیریز میں بھارتی ٹیم کی قیادت کے فرائض ہرمنپریت کور انجام دیں گی :انگلینڈ کی قیادت ہیتھر نائٹ کرینگی ۔

یہ بھی پڑھیں:دلیپ کما ر کو کونسے امرا ض لا حق تھے۔۔رپو رٹ میں اہم انکشافات