کوہلو: کے 15 پولنگ سٹیشنز پر سیکیورٹی اور انتخابی عملہ تاحال نہ پہنچ سکا

Feb 07, 2024 | 22:30:PM
کوہلو: کے 15 پولنگ سٹیشنز پر سیکیورٹی اور انتخابی عملہ تاحال نہ پہنچ سکا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(دوران بلوچ) راستہ کلیئر نہ ہونے کے باعث بلوچستان کے ضلع کوہلو کے 15 پولنگ سٹیشنز پر سیکیورٹی اور انتخابی عملہ تاحال نہ پہنچ سکا۔

لیویز ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع کوہلو کی یونین کونسل نساؤ، مخماڑ ،سفید ، چھپی کچ اور ٹلینگوخ کے 15 پولنگ سٹیشنز میں سیکیورٹی اور انتخابی عملہ تاحال نہ پہنچ سکا, راستہ کلیئر نہ ہونے کے باعث انتخابی اور سیکیورٹی عملہ کو پولنگ سٹیشنز سے دور ایف سی کے کیمپوں میں روکا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف کی مشکلات کم نہ ہو سکیں، اسلام آباد سے ایک اور اہم گرفتاری