حلقہ NA-47 سے پی ٹی آئی پولنگ ایجنٹ راجہ شکیل  گرفتار

Feb 07, 2024 | 21:51:PM
حلقہ NA-47 سے پی ٹی آئی پولنگ ایجنٹ راجہ شکیل  گرفتار
کیپشن: حلقہ NA-47 سے پی ٹی آئی پولنگ ایجنٹ راجہ شکیل  گرفتار
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فرزانہ صدیق) قومی اسمبلی حلقہ NA-47 اسلام آباد سے پی ٹی آئی کے پولنگ ایجنٹ راجہ شکیل  گرفتار ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے حلقہ NA-47 سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پولنگ ایجنٹ راجہ شکیل  گرفتار ہو گئے، راجہ شکیل  اسلام آباد ماڈل سکول گوکینا گرلز سکول کے پولنگ سٹیشن میں پولنگ ایجنٹ مقرر کئے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: افسوسناک خبر! انتخابات سے قبل ایک اور امیدوار پر قاتلانہ حملہ