مظفر آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے

Dec 07, 2025 | 00:22:AM
مظفر آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)مظفرآباد اور گردونواح میں رات گئے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وادی نیلم اور وادی جہلم میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کے جھٹکےمحسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے، تاحال زلزلے سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - آزاد کشمیر
ٹیگز: