لاہور ہائیکورٹ میں سموگ تدارک کے متعلق کیس کی سماعت آج ہوگی

Dec 07, 2022 | 10:17:AM
لاہور ہائیکورٹ میں سموگ تدارک کے متعلق کیس کی سماعت آج ہوگی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف) عدالت نے پنجاب حکومت سے سموگ کے باعث سکولوں میں تین  روزہ  چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن  طلب کر رکھا ہے۔

اس کے علاوہ عدالت کی جانب سے دھواں دینے والی فیکرٹریوں کے خلاف کی گئی کارروائی کی مانیٹرنگ نہ ہونے پر ڈی سی لاہور کو بھی طلب کرلیا۔

اس حوالے سے جسٹس شاہد کریم سموگ سے متعلق کیس کی سماعت آج کریں گے۔

یہ بھی پڑھیے: کورونا کے شکار مزید 2 مریض جان کی بازی ہار گئے