لکی مروت میں مختلف علاقوں سے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

Aug 07, 2026 | 17:37:PM
لکی مروت میں مختلف علاقوں سے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک رحمان)خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے مختلف علاقوں سے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں ہیں۔ 

پولیس حکام کے مطابق 2لاشیں ملنگ اڈہ کے قریب سے برآمد ہوئیں جبکہ کئی روز پرانی ایک لاش تھانہ غزنی خیل کی حدود میں واقع عصمت آباد سےملی،

پولیس نے تینوں لاشوں کو شناخت اور ضروری قانونی کارروائی کے لیے تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کردیا۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ تینوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے تاہم واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔  

یہ بھی پڑھیں :  محکمہ ایکسائز کی پشاور میں بڑی کارروائی،42 کلو چرس اور 5.15 کلو آئس برآمد ،ملزم گرفتار