صدرِ مملکت سے گورنر پنجاب کی ملاقات،انتظامی صورتحال اور عوامی فلاح کےاقدامات پر تبادلۂ خیال

Apr 07, 2026 | 18:50:PM
صدرِ مملکت سے گورنر پنجاب کی ملاقات،انتظامی صورتحال اور عوامی فلاح کےاقدامات پر تبادلۂ خیال
کیپشن: صدرِ مملکت سے گورنر پنجاب کی ملاقات
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی) صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے ایوانِ صدر میں ملاقات کی.

ملاقات میں صوبہ پنجاب کی مجموعی انتظامی صورتحال اور عوامی فلاح کے اقدامات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ 

 اس موقع پر صدرِ مملکت کا کہنا تھا کہ عوامی مسائل کے مؤثر حل کے لیے وفاق اور صوبوں کے درمیان مؤثر ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے.

یہ بھی پڑھیں :  ایک کروڑ 40لاکھ ایرانی وطن پر جانیں قربان کرنےکیلئے تیار ہیں: مسعود پزشکیان