نائیجیریا میں دہشتگرد تنظیم کا حملہ، 60افراد ہلاک

Sep 06, 2025 | 23:51:PM
نائیجیریا میں دہشتگرد تنظیم کا حملہ، 60افراد ہلاک
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)نائیجریا میں دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کے حملے میں 60 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ متعدد زخمی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  مرنیوالوں میں 8سیکورٹی اہلکار بھی شامل تھے جبکہ چار افراد زخمی ہوئے ہیں ،جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:باجوڑ میں میچ کے کرکٹ گراؤنڈ میں دھماکہ،ایک شخص جاں بحق

 بوکو حرام نے دار الجمال گاؤں پر دھاوا بولا جس دوران درجنوں گھر نذرآتش کیئے گئے ، دہشت گردوں کے حملے کے بعد مقامی افراد نے  علاقے سے انخلا شروع کر دیا ۔