پہلی مرتبہ اماراتی نژادماڈل مریم محمد مس یونیورس مقابلے میں حصہ لیں گی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)پہلی مرتبہ اماراتی نژاد فیشن اسٹوڈنٹ اور ماڈل مریم محمد مس یونیورس مقابلے میں حصہ لیں گی۔
تھائی لینڈ میں نومبر میں ہونے والے مس یونیورس مقابلےمیں دنیا بھر سے 130 حسینائیں شرکت کریں گی ۔

یہ پہلا موقع ہے جب کوئی اماراتی دوشیزہ بھی مس یونیورس مقابلے میں متحدہ عرب امارات کی نمائندگی کریں گی ۔

یہ بھی پڑھیں:فیصل قریشی کو اشاروں پر نچاتی ہوں، اہلیہ ثنا کی ویڈیو وائرل
26 سالہ مریم محمداماراتی نژاد فیشن اسٹوڈنٹ اور ماڈل ہیں اورانہوں نے مس یونیورس مقابلے میں متحدہ عرب امارات کی نمائندگی کرنے کااعلان کیاہے۔