نیوزی لینڈ میں قومی ٹیم کے ڈنر کی تصاویر جاری

Oct 06, 2022 | 12:20:PM
فائل فوٹو
کیپشن: نیوزی لینڈ میں قومی ٹیم کے ڈنر کی تصاویر جاری
سورس: twiter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )سہ فریقی سیریز کے لیے قومی اسکواڈ نیوزی لینڈ پہنچ چکا ہے جہاں پر اب پی سی بی نے قومی ٹیم کے ڈنر کی تصاویر جاری کی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی جانب سے جاری تصاویر میں کھلاڑیوں کو کرائسٹ چرچ میں ڈنر کے لیے ایک ریسٹورینٹ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

تصاویر میں کپتان بابر اعظم سمیت دیگر کھلاڑی موجود ہیں اور کھانے کی میز پر تمام کھلاڑی خوشگوار موڈ میں ہیں۔سہ فریقی سیریز میں پاکستان اپنا پہلا میچ  کل7 اکتوبر کو بنگلا دیش کے خلاف کھیلے گا۔