ٹرمپ انقرہ میں نیٹو ممالک کے اجلاس میں شرکت کرینگے:وائٹ ہاؤس
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انقرہ میں نیٹو ممالک کے اجلاس میں شرکت کریں گے، صدرٹرمپ نیٹو اجلاس کی سائیڈلائن میں یوکرینی صدر سے ملاقات کریں گے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کی انقرہ میں شام کے صدراحمد الشرع سے بھی ملاقات ہوگی، نیٹو ممالک کا اجلاس 7 سے 8 جولائی کو انقرہ میں ہو رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں :اسلام آباد پولیس نے گروپ کیپٹن عاصم طارق شہید کے قاتل درندے کو گرفتار کر لیا