کورونا کے وار تیز ۔۔۔مثبت کیسز کی شرح 2.32فیصدہوگئی

Jan 06, 2022 | 08:51:AM
کورونا وار تیز
کیپشن: کورونا وائرس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ملک بھر میںکورونا سے مزید 5افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک ہزار 85 نئے کیسز رپورٹ کئے گئے ۔
تفصیلات کے مطابق این سی او سی نے کورونا کے حوالے سے نئے اعداد شمار جاری کردیئے ۔این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ روز کورونا کے باعث مزید 5 افرادچل بسے جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 46 ہزار 585 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے، جن میں 1 ہزار 85 کیسز مثبت نکلے۔ این سی او سی کے مطابق ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 32 فیصد رہی۔ اس وقت 636 افراد تشویشناک حالت میں زیر علاج ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ۔۔ اوپن مارکیٹ میں سستا