وزیراعظم کا وکی پیڈیا پر عائد پابندی ہٹانے کے حکم 

Feb 06, 2023 | 21:36:PM
 وزیراعظم کا وکی پیڈیا پر عائد پابندی ہٹانے کے حکم 
کیپشن: وکی پیڈیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں وکی پیڈیا پر سے پابندی ہٹانے کے احکامات جاری کر دیئے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق کی سربراہی میں 5 رکنی کمیٹی بھی تشکیل دے دی،کمیٹی کو ایک ہفتے کے اندر سفارشات وفاقی کابینہ میں پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے،کمیٹی میں وزیر قانون، وزیر اطلاعات، وزیر تجارت ،وزیر مواصلات شامل ہیں۔
یاد رہے کہ 3 فروری کو پی ٹی اے نے وکی پیڈیا کو پاکستان میں بلاک کر دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: ترکیہ میں زلزلے کے بعد اٹلی میں سونامی الرٹ جاری