معروف باڈی بلڈر یحییٰ بٹ انتقال کر گئے 

Feb 06, 2022 | 18:05:PM
معروف باڈی بلڈر، یحییٰ بٹ ، انتقال کر گئے
کیپشن: معروف باڈی بلڈر یحییٰ بٹ ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)معروف باڈی بلڈر یحییٰ بٹ لاہور میں انتقال کر گئے ۔
تفصیلات کے مطابق یحییٰ بٹ سابق مسٹر ایشیا تھے اورکافی عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے،یحییٰ بٹ نے 1994 میں مسٹر ایشیا کا ٹائٹل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا۔
معروف باڈی بلڈر یحییٰ بٹ نے 3 بار مسٹر ایشیا اور 5 بار مسٹر پاکستان، اولمپیا کا ٹائٹل اپنے نام کیا،یحییٰ بٹ کو پاکستان میں پروفیشنل باڈی بلڈنگ کا بانی مانا جاتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: تعلیمی ادارے بند۔۔ طلبا کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی