فلپائن: بس کھائی میں گرنے سے 17 افراد ہلاک ، 12 زخمی

Dec 06, 2023 | 13:05:PM
مغربی فلپائن کے صوبے اینٹیک میں بس کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) مغربی فلپائن کے صوبے اینٹیک میں بس کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک جبکہ 12 افراد  زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے  مطابق  مسافربس بریک فیل ہونے کے بعدتوازن کھو بیٹھی اور حادثے کا شکار ہوگئی ۔تیس میٹر گہری کھائی میں گرنے والی بس میں درجنوں افراد سوار تھے۔

مزید پڑھیں: مغربی فلپائن میں بس کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔

حکام کے مطابق آٹھ زخمیوں کی حالت تشویشناک جبکہ چار کی حالت مستحکم ہے۔ صوبہ اینٹیک کے حکام کے مطابق جائے وقوعہ سے لاشوں کو نکال لیا گیا۔ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔