پہاڑی سے گر کر تیندوا ہلاک 

Dec 06, 2022 | 20:03:PM
پہاڑی سے گر کر تیندوا ہلاک 
کیپشن: تیندوا
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) ایبٹ آباد: کاغان پہاڑی سے گر کر زخمی تیندوا ہلاک ہوگیا۔
 ہلاک جنگلی تیندوا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری کردی گئی۔پوسٹ مارٹم رپورٹ  کے مطابق جنگلی تیندوا سر میں چوٹ لگنے اور زیادہ خون کے بہاؤ سے ہلاک ہوا ۔
واضح رہے  تیندوا تین روز قبل پہاڑی سے گر گیا تھا۔