خادم حرمین شریفین اور ان کےولی عہد کا تہہ دل سےشکرگزارہوں:نواف سعید المالکی

Dec 06, 2022 | 19:41:PM
 خادم، حرمین، شریفین ،ولی عہد ، تہہ دل ،شکرگزار،نواف سعید المالکی
کیپشن: سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے کہا کہ ‏میں اپنی اورسفارتخانہ اسلام آبادمیں اپنے رفقا کی طرف سے خادم حرمین شریفین اور ان کےولی عہد کا تہہ دل سےشکرگزارہوں۔

سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے اپنے ٹوئٹ پیغام  میں کہا کہ اللہ خادم حرمین شریفین اور ان کےولی عہد کی حفاظت فرمائے،انہوں نےبین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کیلئےچار ملین ڈالر معاونت کےساتھ یونیورسٹی،انتظامیہ کی ترقی،خوشحالی کیلئے نیک خواہشات کااظہار کیا۔