نادرا نے سیلاب متاثرین کو خصوصی سہولیات فراہم کردیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے سیلاب متاثرین کو خصوصی سہولیات فراہم کردیں۔
سوات اور بونیر میں سیلاب متاثرین کے لیے نادرا کی جانب سےبی آئی ایس پی فاسٹ ٹریک رجسٹریشن مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:ٹرمپ نےامریکاجاپان تجارتی معاہدے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیئے
نادرا کی خصوصی موبائل ٹیموں نے لنڈی کس، بابوزئی سوات اور بونیر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کئے اور شہریوں کو شناختی کارڈ بنوانے کی فاسٹ ٹریک خدمات موقع پر فراہم کیں۔