ٹرمپ نےامریکاجاپان تجارتی معاہدے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیئے

Sep 05, 2025 | 08:15:AM
ٹرمپ نےامریکاجاپان تجارتی معاہدے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نےامریکاجاپان تجارتی معاہدے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیئے۔
 معاہدے کے تحت امریکا میں جاپانی مصنوعات پر15 فیصد بنیادی ٹیکس نافذہوگیاہے ۔
 وائٹ ہاؤس کے مطابق گاڑیوں، پرزہ جات، ایرو اسپیس، دوا سازی پر خصوصی قواعد لاگو ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں:چین سے روابط پرامریکا نے وسطی امریکی ممالک پر ویزا پابندیاں لگادیں
 امریکا میں جاپانی مصنوعات پر15 فیصد بنیادی ٹیکس نافذ کیا جائے گا،مخصوص شعبوں کیلئے الگ ضوابط ہوں گے۔