امریکی صدر کی مقبولیت میں نمایاں کمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں نمایاں کمی آ گئی۔
امریکی نشریاتی ادارے (سی این این) نے ایک سروے میں دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عوامی مقبولیت کم ہو کر 37 فیصد پر آ گئی ہے۔
سی این این کے سروے میں ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں نمایاں کمی آئی ہے۔ 63 فیصد امریکی ڈونلڈ ٹرمپ کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ’’ آج ہم نےسیاست کا صفحہ پلٹ دیا ہے‘‘ ،ظہران ممدانی کی ٹرمپ پر چڑھائی