سرفراز اور اعظم خان کے گانا گانے کی ویڈیو وائرل

Nov 05, 2022 | 14:41:PM
فائل فوٹو
کیپشن: سرفراز اور اعظم خان کے گانا گانے کی ویڈیو وائرل
سورس: گو گل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز  احمد اور  بیٹر اعظم خان کی سریلی آواز میں گانا گانے کی ویڈیو مقبول ہو رہی ہے۔ویڈیو اعظم خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی جس میں وہ گٹار بجا رہے ہیں جبکہ سرفراز کے ہمراہ گانا بھی گارہے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by M Azam Khan (@azam77khann)

دونوں کرکٹرز  نے آنجہانی گلوکارہ لتا منگیشکر کا گانا 'اِک پیار کا نغمہ' گنگنایا جسے صارفین کی جانب سے بے حد پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔

اس سے قبل بھی سرفراز کی کئی ویڈیوز سامنے آئیں جس میں وہ اپنی آواز کا جادو جگاتے دکھائی دیے۔