لاہور ہائی کورٹ کی سابق جسٹس فخر النساء کھوکھر انتقال کر گئیں

Nov 05, 2022 | 10:51:AM
لاہور ہائی کورٹ,جسٹس فخر النساء کھوکھر,نمازجنازہ, پیپلز پارٹی
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک محمد اشرف )لاہور ہائی کورٹ کی سابق جسٹس فخر النساء کھوکھر انتقال کر گئیں۔


نمازجنازہ بعدازنمازمغرب مسجد نصرت السلام عابدمجیدروڈکینٹ میں اداکی جائیگی،سابق جسٹس فخرالنساء کھوکھر 2005 میں صدرہائیکورٹ بار رہ چکی ہیں،فخر النساء کھوکھر پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر ایم این اے بھی رہ چکی ہیں۔