مری:پتریاٹہ چیئرلفٹ 16 رمضان سے عیدالفطر کے پہلے روز تک بند کر دی گئی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(حیدر علی)مری میں پتریاٹہ چیئرلفٹ 16 رمضان سے عیدالفطر کے پہلے روز تک بند رہے گی۔
ٹی ڈی سی پی مری کے مطابق چیئر لفٹ کو سالانہ مینٹیننس کیلئے بند کیا گیا ہے، پتریاٹہ چیئرلفٹ 6 مارچ سے عارضی طور پر بند ہے۔
ٹی ڈی سی پی مری کے مطابق پتریاٹہ چیئرلفٹ عید کے پہلے دن تک دستیاب نہیں ہوگی، پتریاٹہ چیئرلفٹ عیدالفطر کے دوسرے روز سے دوبارہ سیاحوں کے لیے کھول دی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں :سونے کی قیمتوں کوریورس گیئرلگ گیا،فی تولہ2800 روپےسستا