پی ایس ایل 6 کے التوا سے سبق سیکھیں گے ،چیف ایگزیکٹو آئی سی سی 

Mar 05, 2021 | 22:55:PM
پی ایس ایل 6 کے التوا سے سبق سیکھیں گے ،چیف ایگزیکٹو آئی سی سی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) چیف ایگزیکٹو آئی سی سی مانوسواہنی نے کہاہے کہ پی ایس ایل 6 کے التوا سے ہم سبق سیکھیں گے ،اکتوبرسے ٹی 20 ورلڈکپ میں پی ایس ایل 6 کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے۔
مانوسواہنی کااپنے بیان میں کہنا ہے کہ کوشش ہو گی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کورونا سے محفوظ بائیو سکیورببل فراہم کریں ۔
یاد رہے کہ ٹی 20 ورلڈکپ رواں برس اکتوبر میں بھارت میں شیڈول ہے،ٹی 20 ورلڈکپ میں 16 ممالک شرکت کریں گے۔
واضح رہے کہ پی ایس ایل6 کے دوران سات کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد پاکستان سپرلیگ کو ملتوی کردیا گیا۔