بانی پی ٹی آئی سے ملاقات، 6 ناموں کی فہرست جیل حکام کو ارسال

Feb 05, 2026 | 00:23:AM
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات، 6 ناموں کی فہرست جیل حکام کو ارسال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والوں کی فہرست جیل حکام کو ارسال کر دی گئی۔
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں جمعرات کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا روز ہے، سلمان اکرم راجہ نے 6 ناموں پر مشتمل فہرست جیل حکام کو بھجوا دی۔

ملاقات کی فہرست میں میاں غوث، ظاہر شاہ، روبینہ ناز کا نام شامل کیا گیا ہے، ان کے ساتھ امجد علی شاہ، ذوالفقار علی بھٹی اور وقار انور کا نام شامل کیا گیا ہے۔
 یہ بھی پڑھیں:ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ ، وزیراعظم شہبازشریف کا بڑا اعلان

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - پنجاب
ٹیگز: