پیپلز پارٹی کی جانب سے یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ کیلئے نامزد

Apr 05, 2024 | 00:23:AM
پیپلز پارٹی کی جانب سے یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ کیلئے نامزد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(روزینہ علی )پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز (پی پی پی)نے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کیلئے امیدوار مقرر کر دیا۔

 تفصیلا ت کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ پر پیغام جاری کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ یوسف رضا گیلانی  پیپلز پارٹی کی جانب سے آئندہ انتخابات میں چیئرمین سینٹ کے امیدوار ہوں گے ، چیئرمین سیکرٹریٹ کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : آئی ایم ایف پاکستان سے بات چیت کیلئے راضی ہو گیا