بلوچستان؛12ربیع الاول پر موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ

Sep 04, 2025 | 23:18:PM
بلوچستان؛12ربیع الاول پر موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ
کیپشن: انٹرنیٹ سروس معطل، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسیٰ ترین)بلوچستان میں 12ربیع الاول پر موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

محکمہ داخلہ بلوچستان نے وفاقی وزارت داخلہ کے ذریعے پی ٹی اے کو مراسلہ بھیج دیا۔

محکمہ داخلہ کے مطابق بلوچستان میں کل شام 5بجے سے 6ستمبر رات 9بجے تک سروس بند رہے گی۔

نوشکی ، خضدار، مستونگ، سبی اور کوئٹہ میں بھی انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطلی کا فیصلہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظرکیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 5 ستمبر کو بند رہیں گے