شراب و اسلحہ برآمدگی کیس: علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(حاشر وڑائچ)شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار ہیں۔
جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے کیس پر سماعت کی،علی امین گنڈا پور آج بھی عدالت میں پیش نہ ہوئے جس پرعدالت نےعلی امین گنڈاپورکے وارنٹ گرفتاری برقراررکھتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 18 اکتوبر تک ملتوی کردی۔
یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
علی امین گنڈا پور کیخلاف تھانہ بارہ کہو میں مقدمہ درج ہے۔