لاہور کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش،موسم خوشگوار ہوگیا
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)لاہور کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہے گا،
بارش کے بعد درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ سے کم ہو کر 27 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔
درجہ حرارت میں کمی کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا، گرمی سے ستائے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔
یہ بھی پڑھیں :تھائی لینڈ میں 50 سال بعد طلبہ کے ہیئرسٹائل پر عائد سخت پابندیاں ختم