آپریشن غضب للحق میں افغان طالبان رجیم کے481 کارندے ہلاک ،عطاتارڑ

Mar 04, 2026 | 20:16:PM
آپریشن غضب للحق میں افغان طالبان رجیم کے481 کارندے ہلاک ،عطاتارڑ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)وفاقی وزیر اطلاعات عطاللہ تارڑ نے آپریشن غضب للحق کی تازہ ترین صورتحال جاری کرتے ہوئے بتایا کہ افغان رجیم کے 481 کارندے ہلاک ہو چکے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق  عطاللہ تارڑ کا کہناتھا کہ آپریشن میں افغان طالبان رجیم کے 696 سے زائد کارندے زخمی ہوئے،افغان طالبان رجیم کی 226 چیک پوسٹیں تباہ،35پرقبضہ کر لیا گیا،198 ٹینک، بکتر بند گاڑیاں اور توپیں تباہ کردی گئیں،افغانستان بھر میں 56 مقامات کو فضائی کارروائی میں مؤثر نشانہ بنایا گیا۔ 

یہ بھی پڑھیں:امریکا جنگ جیت رہا ہے، ایک ہفتے کے اندر ایران کی فضاؤں پر ہمارا کنٹرول ہوگا: امریکی جنرل ڈین کین