پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مندی پر اختتام
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
(کاوش میمن)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مندی پر اختتام ہوگیا۔
سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کا اختتام 1354 پوائنٹس کمی سےمندی پرہوا،کاروبار کے دوران بلند سطح 157,962 اورکم ترین سطح 154,790 رہی۔
یہ بھی پڑھیں:سیاسی جماعتوں کے سربراہان اور پارلیمانی لیڈرز کو اِن کیمرا بریفنگ،پی ٹی آئی کابائیکاٹ
واضح رہے کہ گزشتہ روز ہنڈریڈ انڈیکس 157132 کی سطح پر بند ہوا تھا۔