سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

Mar 04, 2025 | 15:46:PM
 سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ملک میں آج سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔

سونے کی فی تولہ قیمت 4800 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 6 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے،10 گرام سونے کی قیمت 4115 روپے اضافے سے 2 لاکھ 62 ہزار 602 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 47 ڈالر اضافے کے بعد 2916 ڈالر فی اونس ہے۔