ٹویٹر کی بندش کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر 

Mar 04, 2024 | 19:46:PM
ٹویٹر کی بندش کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احتشام کیانی)ٹویٹر کی بندش کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر 

تفصیلات کے مطابق صحافی احتشام عباسی نے وکلاء کے ذریعے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے ، چیف جسٹس عامر فاروق کل درخواست پر سماعت کریں گے،  درخواست میں  استدعا کی گئی ہے کہ عدالت ٹویٹر کی بندش ختم  کر کے ٹویٹر بحال کرنے کا حکم دے، 17 فروری کے بعد سے اب تک ٹویٹر پر پابندی عائد ہے، ٹویٹر کی مسلسل بندش آرٹیکل 19 کی خلاف ورزی ہے، درخواست میں پی ٹی اے اور وزارت اطلاعات کو فریق بنایا گیا ہے ،درخواست وکیل سردار مصروف اور آمنہ علی کے ذریعے دائر کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں : مہنگائی نے تعمیراتی شعبے کو بھی نہ بخشا