اسٹیٹ بینک نے ہالان مائیکرو فنانس کو بینکاری کا لائسنس جاری کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
( اشرف خان)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 3 جون 2025 سے ہالان مائیکرو فنانس بینک کو لائسنس جاری کردیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ہالان مائیکرو فنانس کو بینکاری کا لائسنس دیا گیا ہے ،ہالان مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ ملک بھر میں خدمات فراہم کرنے کے لئے مائیکرو بینکاری کی سروسسسز فراہم کرے گا۔
یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد میں 4 دن عدالتیں بند،عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری