اسلام آباد میں 4 دن عدالتیں بند،عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

Jun 04, 2025 | 17:12:PM
اسلام آباد میں 4 دن عدالتیں بند،عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احتشام کیانی) اسلام آباد ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔عدالتیں 6 جون سے 9 جون تک بند رہیں گی۔

قائمقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر  کی منظوری سے ڈپٹی رجسٹرار نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا  ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ، سول اور سیشن عدالتیں 6 جون سے 9 جون تک بند رہیں گی۔