جعفرآباد؛الخدمت فاؤنڈیشن فنڈسے زیرتعمیرہسپتال میں دھماکہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)بلوچستان کے علاقے ڈیرہ اللہ یارمیں الخدمت فاؤنڈیشن فنڈسے زیرتعمیرہسپتال میں دھماکہ ہوا ہے۔
پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افرادنے دیسی ساختہ زیرزمین نصب کردیاتھا۔دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پولیس کا مزید کہنا ہے کہ دھماکہ خیزمواد تقریباً ایک کلو وزنی تھا۔واقعہ کی مزیدتفتیش کی جارہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:آئی پی ایل میں رائل چیلنجر کی فتح کے جشن میں بھگدڑ مچ گئی،متعدد ہلاکتیں