ڈاکٹر امجد ساتھیوں سمیت ق لیگ میں شامل

Jun 04, 2023 | 17:24:PM
ڈاکٹر امجد ساتھیوں سمیت ق لیگ میں شامل
کیپشن: مسلم لیگ ق لوگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان مسلم لیگ میں اہم سیاسی رہنما نے ساتھیوں سمیت شمولیت اختیار کرلی۔
تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر امجد ساتھیوں سمیت ق لیگ میں شامل ہو گئے،چودھری سرور اور چودھری شافع نے ڈاکٹر امجد کو مبارکباددی۔
ڈاکٹر امجد نے 9مئی کے پرتشدد واقعات کی مذمت کی، چودھری سرور کاکہناتھا کہ کسی جماعت سے انتخابی اتحاد نہیں کیا،ملک لوٹنے والوں کو سزا نہیں ملی۔

یہ بھی پڑھیں: عالم دین کو مسجد سے گھر جاتے ہوئے قتل کردیا گیا