ٹیچر سے محبت میں ناکامی پر میٹر ک کے سٹوڈنٹ کی خودکشی۔۔ جان لیوا لمحات کی ویڈیو بھی بنانے کا انکشاف

Jun 04, 2021 | 23:00:PM
ٹیچر سے محبت میں ناکامی پر میٹر ک کے سٹوڈنٹ کی خودکشی۔۔ جان لیوا لمحات کی ویڈیو بھی بنانے کا انکشاف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)میٹرک کے طالب علم نے خو بصورت ٹیچر کی محبت میں گرفتار ہو کر خودکشی کر لی۔
تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں پر 17 سالہ طالب علم نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔بتایا گیا ہے کہ علی بلوچ نے سر میں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کیا۔

ذراءع کے مطابق نوجوان نے خودکشی کرنے کی ویڈیو بھی بنائی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔خودکشی سے قبل جسم کے مختلف حصوں کو تیز دھار آلے سے زخمی بھی کیا۔اس کے والد کاروبار کے سلسلے میں بیرون ملک مقیم ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ووگ میگزین کے متنازعہ انٹرویو کے بعد ملا لہ کا ایک اور دھماکہ خیز بیان