سکھر:سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل سروس جزوی طور پر بند

Jul 04, 2025 | 18:30:PM
سکھر:سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل سروس جزوی طور پر بند
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(امداد بزدار)سکھر میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر شہر اور گردو نواح میں موبائل سروس جزوی طور پر بند کر دی گئی۔

انتظامیہ کے مطابق 8 اور 9 محرم الحرام کے روز روہڑی میں موبائل سروس مکمل طور پر جبکہ نواحی علاقوں میں جزوی طور پر بند رہے گی۔

10 محرم کے روز ضلع بھر میں موبائل سروس مکمل طور پر بند رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں :وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکہ کے یوم آزادی پر عوام، سفیر کو مبارکباد