افسوسناک واقعہ ۔۔مسافر بس پر فائرنگ ۔۔۔31افراد چل بسے 

Dec 04, 2021 | 19:59:PM
مالی سویلین قتل
کیپشن: مالی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچتے ہوئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)مالی میں نامعلوم  افراد نے مسافر بس پر فائرنگ کردی۔۔فائرنگ  کے نتیجے میں 31 افراد ہلاک ہوگئے۔ 

خبر رساں ادارے کے مطابق مالی میں مسافروں کو لے کر بازار جانے والی ایک مسافر بس پر مسلح افراد نے حملہ کردیا۔ ملزموں  نے پہلے ٹائر پر فائرنگ کرکے بس روکی اور پھر بس  پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔

یہ بھی پڑھیں:کالج میں چیتے کاحملہ۔۔ طالب علم کیساتھ کیا کیا۔۔؟دل دہلا دینے والی ویڈیو

مسلح افراد کی فائرنگ میں 31 مسافر ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔اس سے پہلے بھی مسلح افراد نے مالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن سے تعلق رکھنے والے ایک قافلے پر حملہ کیا تھا جس میں ایک شہری ہلاک اور دوسرا زخمی ہو گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:استغراللہ۔۔خونی ڈرائیونگ۔۔ویڈیو مناظر بعض ناظرین کیلئے تکلیف دہ ہو سکتے ہیں