استغراللہ۔۔خونی ڈرائیونگ۔۔ویڈیو مناظر بعض ناظرین کیلئے تکلیف دہ ہو سکتے ہیں

Dec 01, 2021 | 20:16:PM
مصری، بچہ، کار،حادثہ
کیپشن: کار کے نیچے آنے والے بچے کو راہگیر نکال رہے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) دنیا میں ہر انسان سے ڈرائیونگ کے دوران نہ چاہتے ہوئےبھی ایسی غلطی سرزد ہو جاتی ہے ، جسے دیکھ کر دوسرے لوگ اشتعال میں آجاتے ہیں اور وہ غلطی کرنے والے کو معاف کرنے کیلئے تیار نہیں ہوتے۔ ایسے ہی ایک واقعے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس کے مناظر بعض ناظرین کے لیے تکلیف دہ ہو سکتے ہیں۔

العریبہ ٹی وی چینل کی جانب سے ٹویٹر پر شئیر کی گئی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مصری بچہ اپنے تین دوستوں کے ہمراہ سڑک کے ایک طرف سے گزر رہا ہوتا ہےکہ اچانک ایک  تیز رفتار  گاڑی پارکنگ کی طرف موڑ کاٹتے ہوئے اس بچے کو  ٹائر کے نیچے کچل دیتی ہے ۔ لوگ جمع ہو کر گاڑی کو ہٹا کر بچے کو نیچے سے نکالتے ہیں۔ اس افسوسناک واقعے کی وڈیو سامنے آنے پر  مصری عوام چراغ پا ہو گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: دیپیکا پڈوکون یا پاٹے خان۔۔ عجیب حرکتیں۔۔وجہ جاننے کیلئے ویڈیو دیکھیں