ہر ٹیم میکسویل جیسا کھلاڑی شامل کرنا چاہے گی، مائیکل وان

Dec 04, 2020 | 10:52:AM
ہر ٹیم میکسویل جیسا کھلاڑی شامل کرنا چاہے گی، مائیکل وان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ہر ٹیم میکسویل جیسا کھلاڑی شامل کرنا چاہے گی، مائیکل وان

(24 نیوز)انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے آسٹریلیا کے  آل راؤنڈر گلین میکسویل کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فی الحال جس فارم میں ہیں انہیں کوئی بھی ٹیم اپنی ٹیم میں شامل کرنا چاہے گی ۔ اور ہر ٹیم کی خواہش ہو گی کہ میکسویل جیسا کھلاڑی انکی ٹیم کی طرف سے کھیلے۔


 واضح رہے کہ آسٹریلیوی آ ل راؤنڈرگلین میکسویل نے ہندوستان کے خلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔انہوں نے تین ون ڈے میچوں میں بالترتیب 45 ، 63 ناٹ آؤٹ اور 59 رنز بنائے۔ بھارت کے خلاف انکی پراعتمادبلے بازی  سے شائقین لطف اندوز ہوتے رہے۔