راحت فتح علی خان نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

Apr 04, 2024 | 23:57:PM
راحت فتح علی خان نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی
کیپشن: راحت فتح علی خان نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) معروف گلوکار استاد راحت فتح علی خان نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔

راحت فتح علی خان نے فیملی کے ہمراہ عمرہ ادا کیا، اس بابرکت اور باسعادت موقع پر راحت فتح علی کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران عمرہ کی ادائیگی شرف کی بات ہے،  ماہ مقدس میں مقدس سفر پر ہونا باعث خوشی ہے، ملک و قوم کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا بھی کی۔

یہ بھی پڑھیں: ’’کدی میں وی آقا دے روضے تے جاواں ‘‘نعت رسولؐ ہر کسی میں مقبول