’’کدی میں وی آقا دے روضے تے جاواں ‘‘نعت رسولؐ ہر کسی میں مقبول

Apr 01, 2024 | 00:22:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی )گلوکار حبیب رحمان نے ماہ رمضان کی مناسبت سے نعتیہ کلام ’’کدی میں وی آقا دے روضے تے جاواں ‘‘ریلیز کردیا ۔ 

کلام کی شاعری سید عابد گیلانی نے لکھی ہے جبکہ علی شاہ نے کمپوزیشن تیار کی ہے ، کلام کی ویڈیو عمر حیات نے ڈائریکٹ کی ہے،حبیب رحمان نوجوان نسل کے پسندیدہ گلوکار ہیں اور اب تک ماہ رمضاں المبارک میں ان کا یہ تیسرا کلام ہے جو ریلیز ہوچکا ہے ،حبیب رحمان نیسکیفے سیزن 2 میں بھی پرفارم کر چکے ہیں اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے متعدد فلموں میں  پلے بیک سنگر کے طور پر کام کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : گھریلو ناچاقی یا کچھ اور ؟باپ کی فائرنگ سے 2جواں سالہ بیٹیاں  جاں بحق