ملک بھر میں کورونا کے 50 نئے کیسز رپورٹ

Oct 03, 2022 | 10:47:AM
ملک بھر میں کورونا کے 50 نئے کیسز رپورٹ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 10 ہزار 1 سو 39 کورونا ٹیسٹ کئے گئے۔ جن میں سے 50 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے۔

اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.49 فیصد رہی۔

مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 45 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جنہیں انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے: سیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض نے تباہی مچا دی