پنڈورا پیپرز۔۔ معروف بھارتی بلے باز بھی مشکل میں پھنس گئے

Oct 03, 2021 | 23:03:PM
سچن ٹنڈولکر بھی مشکل میں پھنس گئے
کیپشن: پنڈورا لیکس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)معروف بھارتی بلے باز  سچن ٹنڈولکر کا نام بھی پنڈورا لیکس میں نکل آیا ۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی آئی جے نے پاناما لیکس کے بعد پنڈورا پیپر بھی جاری کردیا۔پنڈورا پیپر میں کئی لوگوں کی آف شور کمپنیا ں نکل آئی ہیں ۔ کئی غیر ملکی اہم شخصیات کے نام بھی آف شور کمپنیاں نکل آئی ہیں۔اس فہرست میں بھارت کے معروف بلے باز سچن ٹنڈولکر کا نام بھی شامل ہے ۔بھارتی بلے باز ٹنڈولکر نے بھی آف شور کمپنی بنا رکھی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کے تمام اثاثے قانونی طور پر ڈیکلیئرڈ ہیں۔۔ترجمان