عمران خان پر قاتلانہ حملہ، جمائمہ نے اہم ٹوئٹ کردی

Nov 03, 2022 | 21:26:PM
سابق وزیراعظم، عمران خان، جمائمہ گولڈ سمتھ، قاتلانہ حملے، تصویر کی شیئر،
کیپشن: جمائماگولڈسمتھ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)سابق وزیر اعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان  کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ نے وزیر آباد میں قاتلانہ حملے کو ناکام بنانے والے ہیرو کی تصویر کی شیئر کر دی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر جمائمہ نے حملہ آور کا ہاتھ پکڑنےو الے نوجوان کی تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی ہیرو کی کیپشن دی۔

جمائمہ نے لکھا شکر ہے عمران خان ٹھیک ہیں ، عمران خان کے بیٹوں کی جانب سے بھیڑ میں موجود بہادر شخص کو شکریہ جس نے بندوق بردار سے نمٹا۔

یہ بھی پڑھیں: سابق وزیر اعظم عمران خان کی شوکت خانم ہسپتال میں سرجری مکمل