پاکستان کی خلیجی ممالک کیلئے برآمدات رُک گئیں

Mar 03, 2026 | 16:23:PM
پاکستان کی خلیجی ممالک کیلئے برآمدات رُک گئیں
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان کی خلیجی ممالک کے لیے برآمدات رُک گئیں، پورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی پورٹ ٹرمینلز نے خلیجی ممالک کے لیے ایکسپورٹ مال لینے سے انکار کر دیا ہے۔

ٹرمینل حکام کا کہنا ہے کہ ایکسپورٹرز کو ڈیمرج سے بچانے کے لیے قدم لیا ہے، کلیئرنگ ایجنٹس کا کہنا ہے کہ خلیجی ممالک کے لیے ہوائی راستے سے بھی ایکسپورٹ معطل ہو گئی ہے۔
 
 
 یہ بھی پڑھیں :پاکستان ہاکی ٹیم کی انٹرنیشنل رینکنگ میں بہتری ہوگئی